Posts

Showing posts from April, 2022

گوادر جیوز ماہانہ ادبی پروگرام

Image
 فنی و ادبی حال / گوادر ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ادبی دیوان کا انعقاد گوادر ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ادبی دیوان کا انعقادِ۔  یکم اپریل, 2022 فنی و ادبی حال سلیمان ہاشم ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو گوادر ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ادبی دیوان کا انعقاد ہوتا رہتا ہے۔ اس بار بھی یکم اپریل کی خوشگوار شام کو زیرصدارت جیوز کے ڈپٹی  آ رگنائزر  عارف نور کے جیوز کار گس میں تقریب کا انعقاد ہوا. تقریب کے مہمان خصوصی  شاہ میر دیدگ تھے۔ شاہ میر دیدگ نے بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ بلوچی سے ماسٹر کیا ہے۔ اور کچھ عرصہ اسکول میں ٹیچنگ بھی کی ہے۔  پروگرام کے  نظامت کے فرائض جیوز کے رزاق تحسین نے ادا کیے۔ انہوں نے کہا کہ جیوز نے منشی پریم چند کے کتابوں کو بلوچی زبان میں ترجمہ کی ہے۔ آ پ یہ کتب جیوز سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس تقریب کے پہلے نثری حصے میں  بلوچی زبان و ادب کے درخشان ستارے اور استاد چند ساچ نے بلوچی میں ایک بہترین افسانہ پیش کی۔   جے ایم آ زاد نے بھی بلوچی زبان میں ایک افسانہ پیش کی اور نثری حصہ کے  آخری مقرر مشہور و معر...