Posts

Showing posts from October, 2023

گوادر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کب کمی ہوگی۔ گوادربس ٹرمینل کی افتتاحی تقریب میں اقبال شاہزہی کا شٹل سروس کب شروع ہوگی۔

Image
پاکستانی پمپوں میں پٹرول سستی ہو رہی ہے ایرانی پٹرول بھی سستی ہو گئی ہے لیکن کوچوں کے کرایہ میں کب کمی ہوگی عوام کا مطالبہ اور ٹرمینل کے افتتاحی تقریب میں اقبال شاہزہی کا شٹل سروس کب شروع ہوگی۔
Image
         وائس آف مکران/ بیورو چیف سلیمان ہاشم                     گوادر : جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی کال پرجے یوآئی گوادر کےزیراہتمام فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے  شہدائے جیونی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مولانا عبدالحمید انقلابی، نائب امیر مولانا عبدالھادی تحصیل صدر مولانا الیاس مجاھداورختم نبوت کے رہنمامفتی یاسین   کہنا تھا کہ فلسطینی عوام پرظلم اور کہر ڈھایا جارہا ہے وہ سفاکیت اور بربریت کی بدترین مثال ہے اہل کفر فلسطینی مسلمانوں کے خلاف متحد ہوچکی ہے لیکن 57 نام نہاد اسلامی ممالک نے چھب کا روزہ رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بربریت سے معصوم بچے محفوظ نہیں اندھا دھند بمباری سے بے گناہ فلسطینی عوام کو شہید کیا جارہا ہے مگر اقوام متحدہ انسانیت سوز مظالم پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کا قبلہ اول کئی سالوں سے اسرائیلی نرغے میں ہے فلسطینی مسلمان اسرائیلی فسطائیت کا شکار ہیں جو مسلمانوں کے لئ...