Posts

Showing posts from October, 2022

بلوچ نوجوانوں کا کردار

Image
 گوادر رپورٹ سلیمان ہاشم  حال احوال    پاکستان کی ترقی میں نوجوانوں کا وہ نوجوان بھی کسی کام کے نہیں جن کے اساتذہ ان کے مضامین لکھکر اسٹیج  پر بھیج دے یا رٹا لگا لگا کر لوگوں کو متاثر کرے نوجوان وہ قابل تحسین و تخلیق کار ہو  کردار کے موضوع پر گوادر سیول سوسائٹی کی جانب سے گوادر ڈسٹرکٹ ھال میں ایک سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مقررین گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف انجنیئر سید محمد بلوچ، حق دو تحریک کے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، اے ڈی سی ذاکر علی بلوچ، کوسٹل ہائی وے کے ڈی ائی جی پولیس افیسر برکت کھوسہ، ماسٹر حسن الاسلام، سیول سوسائٹی کے کنوینر نزیر احمد بلوچ، چیرمین محمد جان و دیگر طلبہ و طالبات نے اپنے خطاب میں کہا کہ  پاکستان اُس وقت ترقی کے منازل طے کرے گی جب اس کے نوجوانوں کا ایک مثبت اور بہترین کردار ہوگا۔ نوجوان اس معاشرے کے اہم کردار رکن اور اس ملک کے مستقبل ہیں۔ حصول اقتدار کے لئے سیاسی لوگ ان کو استعمال کرنے کی بجائے ان کی حوصلہ افزائی کریں ان کی تعلیم و تربیت میں ان کا ساتھ دیں۔ ان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔  نوجوان دہشت گردی و بد امنی کا اچھ...