پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین



پاکستان کوسٹ گارڈز میں آج سے 25 جنوری تک بھرتی کا عمل شروع ہوچکا ہے کمانڈنگ آفیسر پاکستان کوسٹ گارڈز لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین 


پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین



گوادر سے دو خاتون سرچر بھی بھرتی کی جائیں گے جن کی دن کی ڈیوٹی ہوگی ڈیوٹی کے بعد ان کو گھر جانے کی اجازت ہوگی لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین





 بھرتی میں گوادر اور مکران کے نوجوانوں کو ترجیح

 ددی جائیگی خواہش مند نوجوان جن کی عمر کی ح

 25 سال اور تعلیمی قابلیت میٹرک تک ہو وہ نوجوان پاکستان کوسٹ گارڈز کی کیمپ میں اپنی رجسٹریشن کرائیں لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین


بلوچستان کے مقامی نوجوان بھرتی کے اس عمل سے فائدہ اُٹھائیں بلوچستان اور پاکستان کے ساحل اور سمندری حدود کو جرائم سماج دشمن سرگرمیوں سے پاک کرنے میں کردار ادا کریں  لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین سی او پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر پریس کلب کی کابینہ کے وفد سے گفتگو



وفد میں گوادر پریس کلب کے صدر سلیمان صدر صداقت بلوچ جنرل سیکریٹری شریف ابراہیم جوائنٹ سیکریٹری جاوید احمد شامل تھے

Comments

Popular posts from this blog

قسط نمبر 5 کراچی کرایہ کا فلیٹ اور شیدی ولیج روڈ

گوادر شاہی بازار میں مذہبی رواداری