خواتین کے حقوق
خواتین کے حقوق کے حوالے سے مکران ویلفیئر ٹرسٹ اور مکران سول سوساہٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ کونسل ھال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
۔ تقریب کے مھمان خاص ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
جنرل ذاکر علی بلوچ تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ھوۓ اے ڈی سی گوادر ذاکر علی بلوچ ۔ گوادر پریس کلب کے صدر سلیمان ھاشم ۔ نیشنل پارٹی بلوچستان کے ماھیگیر سکریٹری آدم قادربخش ۔ بی این پی عوامی کے مرکزی ھیومن سکریٹری سعید فیض ایڈوکیٹ ۔ بی اے پی تحصیل گوادر کے صدر محمد جان بلوچ ۔ مکران سول سوساھٹی کے مرکزی کنوینر روف شھزاد ۔ ڈپٹی کنوینر ثنا میر ۔ ماھین واحد ۔ حکیم مجید اور دیگر نے خطاب کرتے ھوۓ کھاکہ پرانا دور گزر چکا ہے اب عورتیں بھی مردوں کے شانہ بشانہ چل رہے ہیں ۔ مردوں کے ساتھ ساتھ عورتیں بھی پائلٹ
انجینیئر ۔ ڈاکٹرز اور کھیلاڑی بن رہے ہیں ۔ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے تعلیم کے بغیر حقوق حاصل کرنا نا ممکن ہے ۔ تعلیم سے عورتیں اپنے حقوق و اپنی زمہ داریوں کو جانتے ہیں ۔ تعلیم عورتوں کے لیے بھی ضروری ہے لیکن ھمارے پاس عورتوں کو آگاہی دینے والا کوہئ نہیں ہے انھوں نے کھا کہ عورتیں ترقی اس وقت کرینگے جب انکو ھم اپنی سیکھی ھوئی چیزیں منتقل کریں گے ۔ عورتیں کے لیے تعلیم بھت ضرورئ ہے تعلیم کے بغیر عورتیں اپنے مسائل حل نہیں کرسکتے ۔ تقریب کے آخر میں انعامات بھی تقسیم کیے گۓ ۔
Comments
Post a Comment