گوادد کے مختلف وفود کا وزیر اعلیٰ سے ملاقات


 گوادر ماہی گیر اتحاد کے رہنما، گوادر کی ہندو برادری، گوادر سیول سوسائٹی، لوکل آرٹسٹ،  گوادر فٹبال کلبز و کرکٹ ایسوسی سی ایشن اور ادبی و سماجی اداروں نے وزیر اعلی سے ملاقات کی۔اور اپنے مسائل سے ان سے گفتگو کی۔





 گوادر 21جنوری۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے میر عبدالغفور ویلفئر ٹرسٹ کے چیئرمین میر ارشد کلمتی کی قیادت میں ماہی گیروں کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا بھی اس موقع پر موجود تھے ملاقات میں ماہی گیروں نے وزیر اعلیٰ کو غیر قانونی فشنگ،ماہی گیرکالونی اور ماہی گیروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ضلع گوادر کے سمندری حدود میں غیر قانونی فشنگ کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کئے جا رہے ہیں  جن سے پہلے کے مقابلے میں کافی کمی آئی ہے اور غیر قانونی ماہی گیری کے مکمل خاتمے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کے مفادات اور روزگار کا تحفظ حکومت کی زمہ داری ہے اور ہم اپنی یہ زمہ داری پوری کرینگے  وزیراعلیٰ نے کہا کہ گوادر ہمارا قیمتی اثاثہ ہے گوادر اور اسکے لوگوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح انہوں نے کہا کہ گوادر کے لوگوں کے حقوق کو سیاست کی نظر نہیں ہونے دیا جائے گا حکومت ماہی گیروں اور عام لوگوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرہی ہے عوام اپنی حکومت پر مکمل اعتماد رکھیں انہوں نے کہا کہ گوادر کی ترقی ہماری حکومت کی مربوط پالیسی کا اہم حصہ ہے انہوں کہاکہ جب سے ہماری حکومت قائم ہوئی ہے ہماری تما م تر توجہ گوادر کی ترقی کی جانب مرکوز ہے انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غیرقانونی ٹرالنگ کے مستقل بنیادوں پر خاتمہ کے زریعہ مقامی لوگوں کے روزگار و حقوق کو تحفظ دینگے وفد نے غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام اور ماہی گیروں کے روزگار و حقوق کے تحفظ کے لئیے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ گوادر کے ماہی گیر کسی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے گوادر 21جنوری۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے میر عبدالغفور ویلفئر ٹرسٹ کے چیئرمین میر ارشد کلمتی کی قیادت میں ماہی گیروں کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا بھی اس موقع پر موجود تھے ملاقات میں ماہی گیروں نے وزیر اعلیٰ کو غیر قانونی فشنگ،ماہی گیرکالونی اور ماہی گیروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ضلع گوادر کے سمندری حدود میں غیر قانونی فشنگ کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کئیجا رہے ہیں  جن سے پہلے کے مقابلے میں کافی کمی آئی ہے اور غیر قانونی ماہی گیری کے مکمل خاتمے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کے مفادات اور روزگار کا تحفظ حکومت کی زمہ داری ہے اور ہم اپنی یہ ذمہ داری پوری کرینگے  وزیراعلء نے کہا کہ گوادر ہمارا قیمتی اثاثہ ہے گوادر اور اسکے لوگوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح  انہوں نے کہا کہ گوادر کے لوگوں کے حقوق کو سیاست کی نظر نہیں ہونے دیا جائیگا حکومت ماہی گیروں اور عام لوگوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرہی ہے عوام اپنی حکومت پر مکمل اعتماد  رکھیں انہوں نے کہا کہ گوادر کی ترقی ہماری حکومت کی مربوط پالیسی کا اہم حصہ ہے انہوں کہاکہ جب سے ہماری حکومت قائم ہوئی ہے ہماری تما م تر توجہ گوادر کی ترقی کی جانب مرکوز ہے انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غیرقانونی ٹرالنگ کے مستقل بنیادوں پر خاتمہ کے زریعہ مقامی لوگوں کے روزگار و حقوق کو تحفظ دینگے وفد نے غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام اور ماہی گیروں کے روزگار و حقوق کے تحفظ کے لئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ گوادر کے ماہی گیر کسی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گیدراثنا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ہندو کمیونٹی، ڈسٹرکٹ فٹبال  اور کرکٹ ایسوسی ایشن اور ادبی تنظیموں کے نمائندوں سمیت دیگر مختلف شعبے سے وابستہ افراد نے ملاقات کیملاقات کر رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

قسط نمبر 5 کراچی کرایہ کا فلیٹ اور شیدی ولیج روڈ

پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین

گوادر شاہی بازار میں مذہبی رواداری