18 فروری 2022 کو ملا فاضل چوک پر گوادر پیپلز پارٹی نےاپنا استقبالی کیمپ لگایا۔
گوادر پیپلز پارٹی نے 27 فروری کے لانگ مارچ کوئٹہ اور اسلام اباد کی روانگی کے سلسلے میں ملافاضل چوک پر نام درج کرنے کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا ہے تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ضلع گوادر نے 27 فروری کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیئے بھر پور انداز میں تیاری شروع کر دی۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی خصوصی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوادر نے 27 فروری کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیئے بھر پور انداز میں تیاری شروع کی ہے 18 فروری 2022 کو ملا فاضل چوک پر گوادر پیپلز پارٹی نےاپنا استقبالی کیمپ لگایا۔
اور 08 مارچ 2022 کو کوئٹہ سے ہوتے ہوئے پارٹی اسلام آباد پہنچے گی۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی گوادر کے ضلعی صدر یوسف فریادی، جنرل سکریٹری فضل بلوچ اور سکریٹری اطلاعات امداد کھتری نے میڈیا کو بتایا۔
Comments
Post a Comment