ضلع گوادر میں اساتذہ کا فقدان آدم قادر بخش



 ضلع گوادر میں کئی سرکاری اسکولیں بند ہوچکی ہیں۔

نیشنل پارٹی کے مرکزی ماہی گیر سکریٹری آدم قادر بخش نے کہا کہ

گزشتہ آٹھ سالوں سے نٸی بھرتیاں نہیں ہوئی ہیں۔  دیہی علاقوں کے پرا ٸمری بواٸز اورمڈل اسکولیں تک بند پڑی ہیں مڈل کلاسوں  میں ایک یا صرف دو اساتذہ پڑھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بل اورماڑہ مڈل اسکول میں صرف ایک ٹیچر ہے 190 طالب ہیں  اسی 

 طرح جیونی کلانچ اورماڑہ چربندن  میں ہاٸی اسکولوں کی حالت یہ ہے کہ 3 سے چار اساتذہ ہی دستیاب ہیں۔ گریڈ نو سے پندرہ  گریڈ میل فیمیل چار سو تیس پوسٹیں خالی ہیں کٸی اساتذہ ریٹاٸرڈ ہوچکے ہیں کٸی ریٹاٸرڈ ہورہے ہیں ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا ہمارے مستقبلِ کے نونہالوں پر رحم کیا جائے۔ ہمارے بچوں کے مستقبل کو بچایا جائے۔  بحثیت قوم سوچنا ہوگا ایجوکشن میں سیاسی مداخلت بند ہونی چاٸیے۔ منتخب عوامی نمائندے ہمیں مستقبل دینے کی بجاے ہمیں صرف اپنا  ووٹر بنانا چاہتے نیشنل پارٹی بلوچ قوم کی مستقبل کوروش دیکھنا چاہتی ہے  ہے یہ بچے ہمارے مستقبل ہیں اگر ان کے مستقبل کو ہم محفوظ کرنے میں ناکام ہوئےتو بلوچ قوم ہمیں ہر گزمعاف نہیں کریگی۔

Comments

Popular posts from this blog

قسط نمبر 5 کراچی کرایہ کا فلیٹ اور شیدی ولیج روڈ

پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین

گوادر شاہی بازار میں مذہبی رواداری