سی پیک کے فوائدسے گوادر کے عوام محروم


 گوادر شہر سی پیک کا مرکز ہے۔ سی پیک منصوبے سے گوادر شہر کو فائدہ نہیں ملا ہے۔ سی پیک کے جاری متعدد منصوبے نامکمل ہیں۔ حالیہ بارشوں نے گوادر کی ترقی کا پول کھول دیا۔ شہر کا بنیادی انفرااسٹکرکچر زبوں حالی کا شکار ہے۔ سی پیک منصوبے کے تحت گوادر شہر میں شہری سہولیات کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ سی پیک پبلک پروجیکٹ 1۔ پاک چاٸنا انسٹوٹ ٹینیکل کالج۔ 2۔ بارہ لاکھ گیلن واٹر پلانٹ۔ 3۔ تین سو بیڈ اسپیتال۔4 نیو ایرپورٹ گوادر۔5۔ تین سومیگاواٹ بجلی گھر۔ 6 ایکسپریس وے کے منصوبے نامکمل ہیں۔ سی پیک منصوبے کے تحت گوادر اولڈ سٹی ماسٹر پلان کی منظوری دی جائے اور پسنی فش ھاربر کی بحالی کو ممکن بنایا جائے۔ سی پیک پارلیمانی بورڈ کا آئندہ اجلاس گوادر میں طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جس میں سی پیک منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔


نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سنیٹر میر طاہر بزنجو کا سی پیک پارلیمانی بورڈ میں شرکت کے موقع پر خطاب اور چیرمین پارلیمانی بورڈ کو تجاویز پیش کئے۔

Comments

Popular posts from this blog

قسط نمبر 5 کراچی کرایہ کا فلیٹ اور شیدی ولیج روڈ

پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین

گوادر شاہی بازار میں مذہبی رواداری