نیشنل پارٹی کے ماہی گیر سیکرٹری آدم قادربخش کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس

 نیشنل پارٹی کے ماہی گیر سیکرٹری آدم قادربخش نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
ضلع گوادر کے جملہ ایجوکیشن مسائل ۔ہیلتھ، سوڈڈیم کے متاثرین تحصیل گوادر، تحصیل پسنی طوفانی بارشوں
سے متاثرین ایکسپریس گوادر کے  متاترین،
 بلدیہ پسنی، گوادر، اورماڑہ اورجیونی کے ملازمینوں کی تنخواوں کےا مساٸل پسنی فش ہاربر کی عدم ڈریجنگ ہاربر ملازمین  تنخواوں سے محرومی کے خلاف لسبیلہ گوادر میں ماہیگیروں کودرپیش مساٸلوں پر کوٸٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رے ہے اس موقع پر نیشنل پارٹی کے لیبر سیکرٹری منظورراہی۔ورکنگ کمیٹی ممبر فاروق جان بلوچ ۔ ورکنگ کمیٹی ممبر انیل غوری نیشنل پارٹی سینٹر کمیٹی ممبر عبدالستار بلوچ سنگت قادر بھی موجود تھے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

قسط نمبر 5 کراچی کرایہ کا فلیٹ اور شیدی ولیج روڈ

پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین

گوادر شاہی بازار میں مذہبی رواداری