قسط نمبر 2 کرایہ کا فلیٹ کراچی میں نوجوان رات کو دیر تک جاگنے کے عادی ہیں




رات کو دیر تک لیاری کے نوجوان سڑکوں کے تڑوں پر دیر تک گفتگو کرتے دکھائی دیتے تھے۔

۔ 

 یہ چابی لو اور جب بھی جی چائے فلیٹ کے کمرہ نمبر 2 میں اپنا سامان شفٹ کر دو۔

اس کے بعد امیر گل ہمیں شاہ بیگ لین اپنے گھر لے ائے اور میرے رشتے دار سے کہا کہ 5 ہزار ایڈنس ان کو دینا ہوگا کل پیسے کابندو بست کرنا پر میرے پاس آ نا۔

اگرچہ 5 ہزار کی ایڈوانس کی رقم ان دنوں بہت زیادہ تھا۔  لیکن مجبوری تھی میں نے بندوبست کر لیا۔اور دوسرے دن ان کو دے دیا۔

۔دوسرے دن صبح میں لیمارکیٹ گیا، میں نے ایک جاڑو ایک پانی کا مٹکا۔ ایک دو چائے کے کپ ایک پینے کا گلاس، چارپائی ایک ٹیبل ایک کرسی ایک رضائی ایک چادر سرہانہ، اور دیگر چیزیں خریدیں اور  فلیٹ کو صاف ستھرا کیا اور ہر چیز کو ترتیب سے رکھا۔ اور اس دن کالج نہیں گیا شام کے 4بجے تک مصروف تھا دوپہر کو کھانا کھاکر جوں ہی فارغ ہوا تو پنکھا چالو کرتے ہی نیند آ نے لگی۔ جب آ نکھ کھلی تو گھڑی میں شام کے 7 بج رہے تھے۔ (جاری ہے)

۔

Comments

Popular posts from this blog

قسط نمبر 5 کراچی کرایہ کا فلیٹ اور شیدی ولیج روڈ

پہلی بار پاکستان کوسٹ گارڈز میں صرف بلوچستان کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا لیفٹیننٹ کرنل جاوید حسین

گوادر شاہی بازار میں مذہبی رواداری